25 اپریل 2017 - 14:44
صہیونی ریاست کے چار ایجنٹوں کی ہلاکت

شامی فوج نے صیہونی حکومت کے چار ایجنٹوں کو ہلاک کر دیا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق شامی فوج نے دفاعی فورس کے تعاون سے پیر کو ایک آپریشن میں التلول الاحمر محور پر چار اسرائیلی ایجنٹوں کو ہلاک کر دیا-

ان چار ایجنٹوں میں ایک ایاد مورو بھی تھا وہ تجمع حرمون نامی باغی جنگجو گروہ کے سرغنہ کا گارڈ تھا-

ایاد مورو با رہا جولان کی جبل الشیخ نامی پہاڑی پر واقع صیہونی دشمن کی چیک پوسٹ پر جاتے ہوئے دیکھا گیا تھا-

.......

/169